ایک سوسات سالہ قدیمی مجلس دائرہ شاہ اجمل میں منعقد ہوئی.
رپورٹ: فضل الرحمان الہ آبادی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الہٰ آباد(آئی این اے نیوز 2/دسمبر 2017) 12ربیع الاول کے موقع پر شہر الہ آباد کے مسلم علاقوں میں جشن کا ماحول تھا، جامع مسجد چوک سمیت تمام مساجد گلزار تھیں، اعلی قسم کی روشنیوں سے سجایا گیا تھا، نعت وتقریر کی محفلیں کی گئیں، شہر کے تمام محلوں سے جلوس نکالے گئے، شہر کے تمام جلوس دائرہ شاہ اجمل پر ختم ہوئے، دائرہ شاہ اجمل میں شہر کا قدیمی اور تاریخی محفل سجی تھی،
خانقاہ اجملی دائرہ شاہ اجمل کے سجادہ نشین محمد ناصر فاخری نے مذہب اسلام کی خوبیاں بیان کی، انہوں نے کہا اسلام امن و سلامتی کا علمبردار کا مذہب ہے، اسلام تو نہایت پیارا مذیب ہے، انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ مسلمان اسلامی تعلیمات دور ہوتاجارہا ہے، ہم مسلمانوں کے اعمال کی وجہ سے اغیار غلط فہمیوں کا شکار ہور ہے ہیں، علامہ ناصری نے صاف لفظوں میں کہا کہ اگر مسلمان اسلامی تعلیمات پر اور نبی کی سنتوں پر عمل پیرا ہوں تو تمام مشکلات حل ہوسکتی ہیں، تقریر کا دور پوری رات جاری رہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق، خصائل حمیدہ پر مقررین روشنی ڈالتے رہے، ملک میں امن و چین کی دعائیں مانگی گئیں، اختر عزیز، اسلم الہ آبادی وغیرہ نعتیہ کلام پڑھا، نظامت کے فرائض حافظ قاری حامد رضا نے انجام دیا.