رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باندرہ/بھیونڈی(آئی این اے نیوز 13/دسمبر 2017) سگڑی تحصیل علاقہ کے دیواپار گاؤں رہائشی جناب خورشید (کلو) سیٹھ مرحوم کے صاحبزادے شعیب صاحب مقیم باندرہ مہارشٹرا روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے ریلیف لیکر بنگلہ دیش پہنچے.
اس موقع پر ان کے آبائی وطن دیواپار انجانشہید کے فاضل نوجوان مولوی اسامہ قاسمی (مقیم حال بھیونڈی) نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں ہدیئہ تہنیت پیش کیا ہے.
مولوی اسامہ نے نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ شعیب صاحب نے آج جو یہ کام کیا ہے اس کیلئے وہ قابل مبارکباد ہیں، انہوں نے دیواپار گاؤں کا ہی نہیں بلکہ ضلع اعظم گڑھ کی رہنمائی کر یہ بتایا کہ مظلوموں و بے سہاروں کی مدد کرنا بھی نیکی کا کام ہے، مولوی اسامہ نے اپیل بھی کی روہنگیا کے مظلوموں و بے سہاروں کی مدد کی جائے، اور موصوف قاسمی نے دعاء کی اللہ پاک اعظم گڑھ کی سرزمین کو اور ترقی سے نوازے. آمیــــــن
واضح ہو کہ مولوی اسامہ قاسمی کی ابتدائی تعلیم جامعہ شیخ الھند قاسم آباد انجانشہید میں ہوئی ہے.
اس موقع پر شعیب صاحب کے ساتھ ڈاکٹر ساجد، عرفان احمد، حمزہ، سمیع، نفیس احمد اور مقصود احمد شامل رہے.