رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باغپت(آئی این اے نیوز 2/دسمبر 2017) جیسے جیسے بلدیاتی چناؤ کے نتائج آنے شروع ہوئے تو ہر امیدوار اپنی جیت پختہ سمجھ رہا تھا مگر ہوا کچھ عجیب ہی، چناچہ شہر باغپت سیٹ پر تیسری بار ایڈوکیٹ ریاض الدین سابق چیئرمین نے بی جی پی
کو تیسرے نمبر پر چھوڑتے ہوئے زبردست کامیابی حاصل کی، جب کہ بی جی پی نے بڑوت قصبہ میں اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب رہی، اور بی جی پی امیدوار امت رانا نے کامیابی حاصل کی، امید نگر سرائے میں بھی سابق چیئرمین مانگے رام یادو نے بی جی پی امیدوار انل کمار عرف ببو کو ہرا کر کثیر ووٹوں سے جیت حاصل کی.