رپورٹ: یاسین صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نئی دہلی(آئی این اے نیوز 3/دسمبر2017) عوامی ایکتا اور مجلس مسابقہ دہلی کے زیر اہتمام سیلم پور برھمپوری میں نعتیہ مقابلہ و انعامی جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سو سے زائد مدرسوں واسکول کے طلبہ وطالبات نے جوش خروش کے ساتھ حصہ لیا، پروگرام کے کنوینر مولانا جاوید صدیقی قاسمی نے کہا نعتیہ مقابلہ کا مقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق و محبت اور عقیدت میں رسوخ پیدا کرنے کے علاوہ مدرسوں واسکولوں کے طلبہ کی صلاحیت میں مزید اضافہ کرنا ہے.
نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے نائب کنوینر حکیم عطاءالرحمٰن اجملی نے کہا اللہ رب العزت کی توفیق و سعادت ہی سے ہم یہ نعتیہ پروگرام منعقد کر رہے ہیں، مدارس واسکول کے ذمہ داران اور طلباء و طالبات کثیر تعداد میں یہاں موجود ہیں، صرف اللہ کی رضا کے لئے جمع ہوئے ہیں.
پروگرام میں لڑکوں میں اول پوزیشن کا انعام پانے والے محمد کیف پچکویاں روڈ نئی دہلی اور لڑکیوں میں جویریہ مظفر نگر اول انعام حاصل کرنے والی رہیں.
اس موقع پر مولانا اسلام الدین قاسمی نائب صدر جمعیتہ علماء دہلی، مولانا داؤد امینی نائب صدر جمعیتہ علماء دہلی، چودھری متین احمد، حاجی اشراق خان ایم ایل اے، حاجی ناظم علی، پروفیسر عبدالحق، پروفیسر جینا، حاجی سوبے دین، ڈاکٹر راشد، حاجی سید سہیل، قاری شاہد مظفرنگر، ڈاکٹرتنویرگوہر، ڈاکٹرتحسین، مولانا حسین احمد قاسمی، مولانا قاسم شمسی، مولانا یوسف قاسمی، محمد ریاض جدید فاؤنڈیشن، قاری آس محمد مظفرنگر، ستبیر بہادر گڑھ، مولانا امتیاز، محمد آصف سر، قاری رحمت اللہ، قاری خلیل مجددی، مولاناخلیل قاسمی، قاری فضل الرحمٰن، قاری عبدالوحید فیضی، حاجی مزمل، محمد شاداب، راشد، فیضان، آصف، سلمان صادق، رضوان کے علاوہ
علاقے وقرب جوار کے ذمہ داران عوام، خواتین بڑی تعداد میں شریک رہے.