رپورٹ: سلمان کبیر نگری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلوا سینگر/سنت کبیر نگر (آئی این اے نیوز 5/دسمبر 2017) انسان میں فطری طور پر جو کمال موجود ہوتا ہے، اس کا ظہور جب انسان کا فکری جزبہ تحصیل کمال کے لئے آمادہ ہوتا ہے تو انسان کو ایک نمونہ عمل کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کے مقصد میں معاون ومددگار ہو، انسان جس میدان میں کامیاب ہونا چاہیے ،وہ اس میدان کے سب سے کامیاب شخص کے تجربات کو قبول کرتے ہوئے اپنی منزل مقصود کی طرف گامزن ہوجاتا ہے.
مذکورہ خیالات کا اظہار محمد حنیف گرلس انٹر کالج برگدوا کے منیجر مسیح الدین خان نے ایک جاری بیان میں کہا کہ اس بات کو بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا کہ اس شخص کو نمونہ عمل بنایا گیا ،ضروری نہیں کہ وہ ہر محاذ پر کامیاب ہو، اگر کوئی عمل کے لئے لحاظ سے بے نظیر ہوتو ممکن ہے وہ بہادری اور پہلوانی میں ناقص ہے_ہم تاریخ اسلام اور زمانہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوگا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ہر میدان میں یکساں ہیں گویا آپ کی ذات ہر صفات میں ایک جامع ہستی اور کامل انسان ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر آپ کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو امیر معاویہ کی طرز زندگی کو اپنی زندگی میں داخل کریں.