رپورٹ: محمد یاسر
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 17/دسمبر 2017) سرائے مير تھانہ علاقہ کے سندھری نظام الدین پٹی میں گزشتہ رات موٹر سائیکل چراکر بھاگ رہے چور کو گاؤں کے لوگ ایک عورت کے ساتھ پکڑ کر ڈائل 100 نمبر کو بلا کر پولیس کے حوالے کر دیا.
معلومات کے مطابق گرام سندھری نظام الدین پٹی تھانہ سرائے مير رہائشی شاہ زماں بیٹے فیروز بیتی رات اپنے آٹے کی چکی کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کیا آٹھ بجے رات میں شاہ زماں نے دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب ہے موٹر سائیکل تلاش کر رہا تھا کہ گاؤں کے کچھ لوگ بتایا کہ آپ کے موٹر سائیکل ایک شخص کھینچ کر لے جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ایک عورت بھی ہے، شاہ زمان نے گاؤں کے باشندوں کے تعاون سے موٹر سائیکل چرا کر لے جا رہے عورت اور مرد کو موٹر سائیکل ساتھ پکڑ کر پوچھ گچھ کی تو اپنا نام رام کمار بیٹے جھنو گرام بكھرا تھانہ سرائے مير اور عورت کو بیوی بتایا، اس کے بعد شاہ زماں نے دونوں کو ڈائل 100 نمبر پولیس کے حوالے کر دیا.