رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/دسمبر 2017) شبلی کالج اعظم گڑھ میں طلبہ یونین انتخاب کی تیاریاں جاری ہیں، تمام امیدوار اپنا اپنا ہرچار کر اہنے طرف ووٹ کو کھینچ رہے ہیں، گزشتہ 7/ دسمبر جمعرات کو قمر کمال نے اپنے حامیوں کے ساتھ صدر عہدہ کیلئے پرچہ داخل کیا، پرچہ داخل کرنے کے بعد وہ پرچار کیلئے نکلے تھے جب ان کی گاڑی مالٹاری پہنچی کہ انکی گاڑی پر اچانک پیچھے سے حملہ کیا گیا، جس سے گاڑی میں پیچھے کی جانب بیٹھے لوگوں کو معمولی چوٹ آئے اور گاڑی کے پیچھے کا شیشہ ٹوٹ گیا.
نمائندہ نے قمر کمال سے رابطہ کر اس حملہ کی جانکاری لی، جس میں قمر کمال نے بتایا کہ میرے اوپر حملہ میرے مخالف صدر عہدہ کے امیدوار معین خان اور ان کے حامیوں نے کیا ہے، جس سے میرے ساتھیوں کو ہلکی چوٹیں بھی آئی ہے، انہوں نے کہا اس کے خلاف کاررائی کی جائے گی.
واضح رہے کہ شبلی کالج میں ہر سال یہ انتخابات ہوتا ہے، گزشتہ انتخابات میں طلبہ نے ارسلان خان کو یہ موقع دیا تھا، اب فیصلہ طلبہ کے ہاتھ میں ہے کہ اس بار کس کو موقع ملتا ہے.