رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ (آئی این اے نیوز 4/دسمبر2017) اعظم گڑھ ضلع کے بلریاگنج کے بگھیلا میدان میں دلت کے سمان میں بہوجن سماج پارٹی کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں دلت پسماندہ اور مسلمانوں کے سمان میں خطاب کرتے ہوئے بی ایس پی لیڈر اندو چوہدری نے لوگوں کو خبردار کیا کہ ہوشیار ہو جاؤ جب انتخابات آتا ہے، 15 فی صد لوگ ہم مسلمانوں کے 85٪ لوگوں کے ذہن و دماغ میں نفرت بھرتے ہیں اور مسلمانوں کو اپنے دشمن کے طور پر لے جاتے ہیں، پھر وہ 5 برس تک ہمارے اوپر بھی ظلم و ستم کرتے ہیں اور راج کرتے ہیں.
اندو چودھری نے کہا کہ ہمارا دشمن نہ ہی مسلمان تھا اور نہ ہے نا ہوگا کیونکہ اگر ہندؤں کا دشمن مسلمان ہوتا تو پھر یہ مسلمانوں سے کیوں شادی کراتے ہیں.
انہوں نے 2019 کے انتخابات میں بھاجپا کو سبق سیکھانے کے لئے سے جنتا کو ہوشیار ہونے کو کہا، اور بی ایس پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی.