رپورٹ: عبد الکافی چشتی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/دسمبر 2017 جين پور کوتوالی علاقے کے پكوا اینار مالٹاری روڈ کے بھتكھوری موڑ کے پاس بدھ کی صبح 6:30 بجے سینٹ جوسیف اسکول جين پور گاڑی ٹاٹا میجک بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی، جس میں گاڑی کے ڈرائیور كرنپور سريا رہائشی گڈو عمر 34 سال بیٹے سنگرو رام کی موقع پر موت ہوگئی، میت گڈو چار بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا، اس کے تین بیٹے ہیں، جتیندر 8 سال، دھرمیندر 7 سال، مہندر 3 سال کے ہیں.
موت کی خبر سن کر اہل خانہ میں کہرام مچ گیا، پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے.