رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باغپت (آئی این اے نیوز 8/دسمبر 2017) ضلع باغپت میں کے شہر ہی میں چل رہا سہ روزہ تبلیغی اجتماع پچھلے تین روز سے جاری تھا جو جمعرات کو بحسن و خوبی اختتام پزیر ہوا، 6 ماہی تبلیغی اجتماع پچھلے تین روز باغپت شہر کے پرانے قصبہ میں جاری جس میں پورے ضلع سے فرزندان اسلام نے شرکت کی، اور دعوت و تبلیغ کے کام کی مرکز نظام الدین سے آئے ہوئے علماء کرام نے کارگزاری لی،
اور آگے صحیح نہج کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت بھی دی، اسی کے ساتھ ساتھ علماء نے اپنے مختلف بیانوں میں امت محمدیہ کو اس طرف توجہ دلائی کہ اصل کامیابی وہ اللہ اور اس اس کے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے میں ہیں، نمازوں کا اہتمام کیا جائے اور صبر کو اپنایا جائے، کیوں کہ بے صبری ہی کی وجہ سے آج مسلمان مقدمہ بازی اور جیل کی ہوا کھا رہا ہے، اور تواضع اختیار کی جائے اور علم دین اور اہل علم کی قدر کی جائے کیوں کہ یہ نائبین انبیاء ہیں اور بھی قیمتی باتیں بتلائیں گئی.
اجتماع میں بہت سارے نکاح بھی ہوا، اور نظام الدین سے تشریف لائے حضرت مولانا محمد جمشید صاحب کی رقت آمیز دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا اور بعد دعاء کے ملک اور بیرون ملک کے لیے سیکڑوں جماعتیں روانہ کی گئیں.