رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
روناپار/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/جنوری 2018) روناپار تھانہ علاقے دام مہولا کے قریب اعظم گڑھ گورکھپور ہائیوے پر ایک حادثے میں ایک 11ویں کلاس کے طالب علم کی موت ہوگئی.
معلومات کے مطابق منوج سنگھ 16 سالہ بیٹے نارد سنگھ رہائشی سہن پور روازنہ کی طرح رات میں اپنے بڑے بھائی کیلئے کھانا لیکر دکان میں گیا تھا، اور کھانا دینے کے بعد واپس آ رہا تھا کہ سائیکل کے پیچھے کی طرف سے آرہی تیز رفتار گاڑی نے زوردار ٹکر مار دیا، جس کے ذریعے وہ سڑک پر گر گیا اور گاڑی کچل کر نکل گئی، تھوڑی دیر کے بعد بھیڑ میں موجود اس کے بھائی نے لاش کی شناخت کر تھانہ میں اطلاع کیا، پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر روناپار تھانے پر بھیجوا دیا جہاں پولیس کی طرف سے نامعلوم گاڑی کے خلاف مقدمہ درج کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا، میت منوج اپنے سات بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا جو 11ویں کلاس کا طالب علم تھا، اس حادثہ سے گھر میں کہرام مچا ہوا ہے.