رپورٹ: یاسین صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــ
لونی/غازی آباد (آئی این اے نیوز 4/جنوری 2018) ملک کے موجودہ حالات اقلیتوں پر حملہ بالخصوص مسلم اقلیت پر حملہ گئو کشی کے نام پر ہو یا پھر مسجدوں میں گھس کر بےقصور اماموں اور مؤذنوں کو بلاوجہ شہید کرنا، ٹرینوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے حملوں کو روکنے، نیز آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ میں مداخلت طلاق ثلالہ اور حقوق نسواں کے نام پر مذہبی آزادی کو سلب کرنا، یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرکے ان کے درمیان خلیج ونفرت پیدا کرنا، ان ہی سب مدعوں پر غور و خوض کرنے اور حکومت ہند سے ہندوستانی شہری کو مکمل تحفظ دلانے بالخصوص مسلم اقلیتوں کو انصاف دلانے کیلئے آل انڈیا تحریک عوام ہند کی مرکزی عاملہ کی میٹنگ 7جنوری کو صدر دفتر پر منعقد ہونا طے پایا ہے، جس میں دہلی، اترپردش، بہار، راجسھان، اور ہریانہ سے ممبران شرکت کریں گے اور قوم وملت کی فلاح و بہبود کیلئے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا.