تحریر: ذیشان مسلمی
8960119794
ــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
طلاق ثلاثہ پر پابندی کا بل راجیہ سبھا میں پیش ہوا . اگر اسکی روشنی میں تمام مسلم ممبران پارلیمان کا جائزہ لیا جائے تو چند ایک کے علاوہ کوئی ایسا نظر نہیں آیا جس نے اس حساس معاملے پر جو شریعت اسلامیہ پر حملہ ہے، حکومت کو للکارنے کی کوشش کی ہو، ان میں قائد ملت جناب اسد الدین اویسی صاحب سب سے بلند نظر آئے، کچھ اس قدر بلند کہ معروف عالم دین آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کی زبان سے ان کے لیے بر جستہ یہ جملہ نکلا " پارلیمنٹ میں صرف آپ ہی مسلمان نظر آئے "(اویسی) اس جملے کو سن کر وہ آبدیدہ ہو گئے، آنکھوں کا چھلکنا ان کے صاحب ایمان ہونے کی واضح علامت ہے، قائد ملت نے جس طرح شریعت پر بی جے پی کے حملوں کا دفاع کیا اس پر ہم انکے جزبہ اسلامی کی تہ دل سے قدر کرتے ہیں اور انکے جزبہ اور آنسوؤں کو سلام کرتے ہیں.
اور آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے دلوں میں کوئی کینہ ہو اویسی صاحب کے تئیں تو اپنے دل سے نکال کر اپنا لیڈر تسلیم کریں
والســــــلام
نوٹ: اگر لیڈر تسلیم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس ہو یا ان کے بارے میں کچھ شک ہو تو مجھ سے رابطہ کریں.
ذیشان مسلمی