رپورٹ: ریاض الحق خان
ـــــــــــــــــــــــــ
جونپور(آئی این اے نیوز 14/جنوری 2018) جونپور میں ایک سبزی بیچنے والے موریا جی نے گائے پر تلوار سے حملہ کر دیا، جس کے چلتے ماحول بگاڑنے کی کوشش کی گئی، شہر کوتوالی کے اهياپور کے قریب دھرنيدھر پور محلہ کے پاس ایک گائے کو بری طرح تلوار سے کاٹ دیا گیا، گائے بال بال بچ گئی ہے.
معلومات کے مطابق دھرنيدھر پور محلہ کے پاس موريا جی نے ایک سیاہ گائے کے پیٹ میں تین چار بار تلوار سے کاٹا، جس سے اس کا پیٹ پھٹ گيا، لوگوں نے فورا گائے کو علاج کے لئے ضلع پشو چکتسالے لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ٹانکا لگا کر گائے کو بچایا، موقع پر کوتوال جونپور اور پولیس کی ٹیم پہنچی، پولیس معاملے کی چھان بین میں مصروف ہو گئی ہے.