رپورٹ: محمد عالم شیخ
ــــــــــــــــــــــــ
رودولی/فیض آباد(آئی این اے نیوز 3/جنوری 2017) وکاس کھنڈ رودولی کے بھیلسر کی گرام پردھان سنجیدہ بانوں بیوی صبور اختر (عرف سبو بھیا) کا گزشتہ صبح تقریباً نو بجے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر سنتے ہی گاؤں میں کہرام سا مچ گیا، تعزیت کرنے والے لوگوں کا کی بھیڑ صبح سے ہی لگ گئی.
اس موقع پر سابق منتری عباس علی زیدی عرف رشدی میاں، سابق ضلع پنچایت محمد علی، رودولی چیئرمین جبار علی، سابق ضلع پنچایت رکن شہيم احمد، عبدالجبار ایڈووکیٹ سمیت علاقے کے اور علاقے کے علاوہ درجنوں گرام پردھان اور بی ڈی سی ممبر اور بلاک کے كارکنان سمیت علاقے کے ہندو مسلم تمام لوگ تعزیت کرنے گھر پہنچ کر آکری رسوم ادا کی.
واضح ہو کہ گرام پردھان بھیلسر مرحومہ سنجیدہ بانوں کی تدفین بھیلسر کے دلہی تالاب میں عمل میں آئی.