رپورٹ: محمد عالم شیخ
ــــــــــــــــــــــــــــ
فیض آباد(آئی این اے نیوز 4/جنوری 2018) فیض آباد میں 3 لڑکوں نے دردناک خونی کھیل کھیلا، اس خونی کھیل میں تینوں لڑکوں نے ایک لڑکے کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور لاش کو گنے کے کھیت میں پھینک دیا، تینوں لڑکوں نے 6 ہزار روپے کرکٹ کے تنازعات اور بوا سے عشق کے شک میں اس واردات کو انجام دیا.
معاملہ حیدرگنج تھانہ کے کورو راگھوپور کا ہے جہاں پر نئے سال کے دن ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش گنے کے کھیت میں ملی، پولیس نے فوری جانچ کی، صرف 72 گھنٹوں کے اندر اندر اس سنسنی خیز وارات کا پتہ لگا لیا، پولیس نے جو ظاہر کر دیا وہ چوکانے والا ہے.
پولیس کے مطابق تو تینوں لڑکوں نے دیویانش کو اس لئے قتل کر دیا کہ اس نے سے 6 ہزار روپیہ قرضہ لیا تھا، جن کے ذریعے وہ موبائل خریدا تھا اور اسی کے ساتھ ہی کرکٹ کا تنازعہ بھی چل رہا تھا، ایک لڑکے کو شک تھا دیویانس کا تعلق بوا سے ہے، جس سے تینوں نے منصوبہ بنایا اور اس کو گنا کے کھیت کے پاس بلایا اور پھر اس کو تینوں نے گلا کاٹ کر مار ڈالا، اور لاش کو گنے کے کھیت میں پھینک دیا، 2 دن سے لاپتہ چل رہا ہے جب اہل خانہ نے تلاشی شروع کی تو اس کی لاش گنے کے کھیت سے ملی، پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور پھر چھان بین شروع کر دی، تحقیقات کے دوران تینوں لڑکے پولیس کی ہتھے چڑھ گئے اور پھر قتل کا خلاصہ ہو گیا.