رپورٹ: ابوالفیض خلیلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/فروری 2018) مبارکپور میں لائنس گروپ کے زیر اہتمام 14فروری ویلنٹائن ڈے کے بدلے جگہ جگہ کیمپ لگا کر روٹی بانٹ کر روٹی ڈے کے طور پر منایا گیا، جس میں لائنس گروپ کے تمام کارکنان نے شرکت کی، جس کا انعقاد معروف صرافہ زیور محل کے انچارج حاجی سلیمان شمسی نے کیا.
اس موقع پر مبارکپور پولیس چوکی انچارج مسٹر کوشل پاٹھک، شاہد فاروقی ایڈوکیٹ، امتیاز احمد، حاجی محمود اختر، گروپ کے چیئرمین ظفر اختر، ماسٹر ابو ہاشم، فضل الحق، ضیاء شمس سمیت زیادہ تعداد میں لوگ موجود رہے.