رپورٹ: ریاض الحق خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
گورابادشاہ پور/جونپور(آئی این اے نیوز 14/ فروری 2018) پولیس سپرنٹنڈنٹ جونپور کی طرف سے چلائے جا رہے مہم کے تحت تھانہ گورا بادشاہ پور کی طرف مخبر کی اطلاع پر دو شیطانی چوروں کو چوری کے مال سمیت گرفتار کیا، جن کا کام بند پڑے گھروں میں نقب لگا کر چوری کرنا تھا، دونوں چوروں کو انچارج چوکی وجے کمار مشرا اور ہمراہیوں نے کل صبح 4 بجے ککہا موڑ سے گرفتار کیا تھا.
گرفتار چوروں میں سے محمد ثاقب بیٹے محمد عارف رہائشی بنجاری پور تھانہ گورابادشاہ پور جونپور، ستيش کمار گوتم بیٹے رام چندر گوتم رہائشی سكھیلا تھانہ گورابادشاہ پور جونپور ہے، جن کے پاس سے ایک ٹلو پمپ، انوائٹر بیٹری سمیت دوہزار روپیہ برآمد کیا گیا.