اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ریگل اسپتال ہرونش پور کی جانب سے کٹولی خرد میں مفتی طبی کیمپ کا انعقاد 25 فروری کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 24 February 2018

ریگل اسپتال ہرونش پور کی جانب سے کٹولی خرد میں مفتی طبی کیمپ کا انعقاد 25 فروری کو!

رپورٹ: عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/فروری 2018) اعظم گڑھ کے ترقیاتی بلاک لال گنج کے تحت موضع کٹولی خرد میں ریگل اسپتال ہرونش پور کی جانب سے  آئندہ 25 فروری کو مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر محمد اکرم عزیز، ڈاکٹر صائمہ ابوسعد کی آمس مہمان خصوصی کے طور پر ہوگی.
کنوینر ابوسعد بدرالدین نے نمائندہ سے گفتگو کے دوران اپیل کی ہے اس مفت طبی کیمپ میں 25 فروری کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکر اپنی جانچ کرائیں.