رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
نٹوا پاڑہ/بہادر گنج(آئی این اے نیوز 11/فروری 2018) نٹواپاڑہ پنچایت کے شكور گاؤں کے لوگوں نے بھاری تعداد میں AIMIM پارٹی کی رکنیت لیا، رکنیت سے قبل ایک میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں شامل لوگوں نے اپنی باتوں کو ركھا.
اس موقع پر محمد وصید صاحب نے کہا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ایک ایسی پارٹی ہے جو غریبوں، ضرورت مندوں کی مدد کے ساتھ بلاتفریق مذہب وملت کے کام کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ آج پردیش میں پارٹی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے.
میٹنگ کی صدارت جناب عزت مآب الحاج ماسٹر حسیب صاحب نے کیا، اس دوران شكور گاؤں کے ذمہ دار لوگ موجود رہے، اور سیکڑوں لوگوں نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی، جس میں سے جناب نجم سہراب، محمد نعیم صاحب، نیر عالم صاحب، ندیم، ساجد، ڈاکٹر سعید صاحب، اکبر صاحب، سیماب، جناب رئیس الدین صاحب کے نام قابل ذکر ہیں.