رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/فروری 2018) ریشم نگری مبارکپور کے شاہ کے پنجے کے قریب ٹھیک سامنے حمزہ الیكٹرانک اینڈ فرنیچر ہاؤس کا افتتاح اتوار کی شام دھوم دھام سے کیا گیا، اس افتتاحی پروگرام میں مبارکپور تھانہ انچارج انوپ کمار شکلا اور مبارکپور کے سماجی کارکن مشہور کاروباری مرزا مسيح الدین بیگ عرف مرزا گڈو بیگ، ایس پی کے سابق ضلع صدر اکھلیش یادو، نوجوان ایس پی لیڈر مہاپردھان محمد ضیاء اللہ انصاری، نعمانی دوا خانہ کے حاجی محمود اختر نعمانی انصاری، املو کے نوجوان سماجی کارکن بلال احمد وغیرہ شرکت کر شوروم کے افتتاحی پروگرام میں چار چاند لگایا.
سكٹھی کے حاجی سمیع الزماں صاحب نے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا خیر مقدم کیا.
واضح ہو کہ حمزہ الیكٹرانک اینڈ فرنیچر شوروم مبارکپور میں اپنی نوعيت کا ایسا پہلی بار شوروم کھلا، جس میں شادی بیاہ کے تمام لوازمات موجود ہیں، ساتھ ہی فرنیچر کے تمام سامان مناسب قیمت پر حاصل ہوں گے.
حمزہ الیکٹرانک اور فرنیچر شوروم کے انچارج حاجی سمیع الزماں سكٹھی نے بتایا کہ اس شوروم پر اب شہر اور علاقے کے شہریوں کو کہیں اور باہر نہیں جانا پڑے گا تمام اشیاء یہاں مناسب قیمت پر دستیاب ہے.