رپورٹ: ریاض الحق خان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
کھٹہن/جونپور(آئی این اے نیوز 21/فروری 2018) کھٹہن تھانہ علاقے کے پٹیلا بازار میں کرایہ کے کمرے میں مہینوں سے ایک پریمی جوڑا شوہر بیوی کی طرح رہ رہے تھے، آپس میں جھگڑے نے ان کی اس پول اور راز کو کھول دیا، اطلاع پاکر پولیس نے ان دونوں کو تھانہ لے آئی، جیسے ہی یہ راز پولیس کو معلوم ہوا تو ان دونوں نے مندر میں ایک دوسرے کو مالا پہناکر شادی رچا لی، بعد میں مندر کے پوجاری نے ان کی شادی کرائی.
واضح ہو کہ یہ کانپور تھانہ کے ایک گاؤں کا رہائشی تھا، گزشتہ 10 ماہ سے پٹیلا بازار میں ایک کرایہ پر رہ رہے تھے، منگل پور کیسری پور گاؤں رہائشی بھورا سنگھ 22 بیٹے چھوٹے نے کانپور کی رہائشی ایک لڑکی ککے ساتھ پٹیلا بازار میں شوہر بیوی کی طرح رہ رہا تھا، بھورا نیل بیچنے کا کام کرتا تھا، گزشتہ دنوں ان دونوں کے درمیان باہمی تنازع ہوا جس نے دونوں کے راز کو کھول دیا، پولیس دونوں کو تھانہ لے گئی، جہاں دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا، پولیس نے ان دونوں کی شادی کرادی، بتایا یہ بھی جارہا ہے کہ لڑکی کی یہ دوسری شادی ہے اس کا پہلے شوہر کی موت ہو چکی ہے.