اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ضلع غازی پور میں راشٹریہ علماء کونسل کے کارکنان کا دورہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 16 February 2018

ضلع غازی پور میں راشٹریہ علماء کونسل کے کارکنان کا دورہ!

رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــ
غازی پور(آئی این اے نیوز 16/فروری 2018) راشٹریہ علماء کونسل کے کارکنان کے کل بدھ کو ضلع غازی پور کے ودھان سبھا یوسف پور محمدآباد کے علاقہ میں دورہ کیا، اس دوران کارکنان نے پریس جاری کر  پارٹی کے ضلع صدر ابراہیم انصاری صاحب، اور منڈل سکریٹری ایاز احمد صاحب کو بنایا، اور پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے اپیل کی.
اس موقع پر راشٹریہ علماء کونسل کے قومی ترجمان جناب طلحہ رشادی صاحب، پردیش صدر ٹھاکر انیل سنگھ صاحب، یوتھ پردیش صدر نورالہدیٰ صاحب، کارکنان شہباز رشادی سمیت سیکڑوں حامی موجود رہے.