اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ٹریفک کانسٹیبل ستیش ورما نے ایمانداری کی پیش کی مثال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 6 February 2018

ٹریفک کانسٹیبل ستیش ورما نے ایمانداری کی پیش کی مثال!

رپورٹ: عالم شیخ
ـــــــــــــــــــــــــــ
لکھنؤ(آئی این اے نیوز 6/فروری 2018) کل دوپہر قریب ساڑھے بارہ بجے انجینئرنگ کالج چوراہے پر ٹریفک کانسٹیبل ستیش ورما نے روپے سے بھرا ایک پرس پایا، پرش کھول کر دیکھنے پر سروس شناختی کارڈ، کریڈٹ کارڈ، آدھار کارڈ، دیگر کاغذوں سے ملے موبائل نمبر پر اطلاع دی، موقع پر پہنچی خاتون نے بتایا کہ میرا نام شردھدا بھٹناگر ہے اور الکا پوری کالونی عادل نگر كرسي روڈ گڈمبا میں رہتی ہوں، پرانا قلعہ لکھنؤ مونٹسوری انٹر کالج حضرت گنج میں پڑھاتی ہوں، میرا پرس گر گیا ہے.
 پرس میں تقریبا 45 ہزار نقد اور ضروری کاغذات موجود تھے، ٹیچر شردھدا بھٹناگر نے پیسہ سمیت اپنا ضروری کاغذات پاکر خوش ہوئی اور کانسٹینل ستیش ورما کا شکریہ ادا کیا.