رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 18/فروری 2018) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے ترکپڑری گاؤں رہائشی رگھوناتھ بیٹے مہیش کو راستے میں 20 لیٹر شراب لیکر قریب 4 بجے شام پتلاگوس پور کے پاس پکڑا گیا، مخبر کی اطلاع پاکر پولیس نے معاملہ سختی میں لیا اور موقع پر پہنچ کر راستے سے ہی گرفتار کر تھانہ لی آئی، اور اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی.