اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: انتقال پر ملال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 13 February 2018

انتقال پر ملال!

رپورٹ: امین الرشید
ـــــــــــــــــــــ
سلطانپور(آئی این اے نیوز 13/فروری 2018) انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی کہ حصرت مولانا مفتی عبد الماجد رشیدی صاحب صاحب زادہ محترم شیخ طریقت حضرت مولانا عبدالرشید صاحب المظاہری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائےمیر اعظم گڑھ) کی نانی جان آج اس دار فانی کو چھوڑ کر محبوب حقیقی سے جا ملیں. انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحومہ نیک سیرت، نیک طینت، خاموش مزاج صوم صلوہ کی پابند تھیں.
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آخرت کی تمام منازل کو آسان فرمائے مراحم خسروانہ کا معاملہ فرمائےان کی قبر کو جنت کی کیاری بنائے پس ماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے. آمیـــن
مرحومہ می نماز جنازہ کل 11 بجے دن میں انکے آبائی گاؤں نرائن پور مصورن ضلع سلطانپور میں ادا کی جائے گی.