رپورٹ: عالم شیخ
ـــــــــــــــــــــــــ
رودولی/فیض آباد(آئی این اے نیوز 5/فروری 2018) کوتوالی رودولی کی پولیس کو ملی بڑی کامیابی، جمنيا مئو میں ہوئے سچن قتل کیس کا تیسرا ملزم گرفتار کیا گیا.
بتا دیں کہ کوتوالی رودولی علاقے کے گرام جمنيا مئو میں ماہ نومبر 2017 کی ایک دو بجے کے قریب آدھی رات کو سچن نامی نوجوان کو قتل کیا گیا تھا، جس میں 3 لوگ بھگوان داس، اجے، اور سوکھی رام نامزد تھے اور کافی مشقت کے بعد کوتوال رودولی جے ویر سنگھ نے 3 میں سے 2 ملزم بھگوان داس اجے کو پہلے ہی گرفتار کر آلہ قتل برآمد کر دونوں ملزمان کو جیل بھیج دیا تھا.
معلومات کے مطابق ابھی تک دونوں ملزم جیل میں ہی ہیں، اور اتوار کو کوتوال رودولی کو مخبر کی اطلاع پر معلومات ہوئی کی سچن قتل کیس کا تیسرا ملزم در سرائے چوراہا پر کہیں بھاگنے کی فراق میں ہے، اطلاع پر فوراً حرکت میں آئے رودولی کوتوالی پولیس کوتوال جے ویر سنگھ یادو کے ساتھ، ایس آئی ونے کمار كانسٹیبل سندیپ اور آکاش نے موقع پر پہنچ کر تیسرے ملزم سوکھی رام کو بھی گرفتار کر کے جیل بھیج دیا.