رپورٹ: یاسین صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــ
دہلی(آئی این اے نیوز 9/فروری 2018) نوجوان عالم دین و دارالعلوم کریمیہ نبی کریم کے مہتمم مفتی اسحاق حقی قاسمی کو کل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دہلی سے باتفاق رائے سے صدر منتخب کرلئے گئے ہیں.
واضح ہوکہ گزشتہ شب صوبائی دفتر مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی میں منعقد جلسہ میں صوبہ دہلی کے صدر حضرت مولانا داؤد امینی مہتمم جامعہ ہذا نے مفتی اسحاق حقی کو صدر منتخب کیا ہے، جس کی چہار سو پزیرائی ہورہی ہیں.
اس موقع پر نمائندہ سے گفتگو کے دوران مفتی موصوف نے کہاکہ انشاءاللہ العزیز جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے بحسن خوبی انجام دونگا -