رپورٹ؛ ریاض الحق خان
ـــــــــــــــــــــــــــ
پراؤگنج/جونپور(آئی این اے نیوز 5/فروری 2018) پراؤگنج کے سریاں گاؤں کے سابق پردھان سنجے موریا کو بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا، خبروں کے مطابق بدمعاشوں نے لگاتار پانچ گولیاں چلائی، آناً فاناً لوگ ان کو ہسپتال لے کر بھاگے، لیکن جلالپور پہچنے تک ان کی موت ہو گئی، جسے لے کر لوگوں میں کافی غصہ، جھگڑا زوروں پر ہے.
لوگو نے جلالپور چوراہے پر ہائی وے روڈ جام کرنے کی کوشش کی لیکن تھانہ انچارج اور ایس ایس پی انل کمار نے لوگوں کو صبر دیتے ہوئے موقع سے جام ختم کرایا.