پرتاپ گڑھ(آئی این اے نیوز 22/فروری 2018) ایک موٹر سائیکل پر سوار پہنچے دو لوگوں نے کاروباری کو گولی مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، مقامی لوگ آنا فانا تاجر کو علاج کیلئے ضلع ہسپتال لے گئے، جہاں پر حالت نازک دیکھ ڈاکٹروں نے الہ آباد کے لئے ریفر کر دیا، اطلاع پاکر پہنچی پولیس نے ناکہ بندی شروع کی لیکن حملہ آور ہاتھ نہیں لگ سکے.
معلومات کے مطابق پرتاپگڑھ ضلع کے انتو تھانہ علاقہ کے گڈوارا مارکیٹ رہائشی لال جی امرویشے (40) بیٹے سریو امرویشے شام کو اپنے کرانہ اسٹور پر بیٹھے تھے کہ اتنے میں موٹر سائیکل سوار دو لوگ پہنچے اور اس سے پیسہ مانگنے لگے، اتنے میں وہ کچھ سمجھ پاتے کہ حملہ آور نے انہیں گولی مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے، گولی کی آواز پر پہنچے ارد گرد کے لوگوں نے علاج کیلئے ضلع ہسپتال لے گئے، جہاں حالت نازک ہونے پر ڈاکٹروں نے الہ آباد کے لئے ریفر کر دیا، اطلاع پاکر پہنچی پولیس نے معاملے کی حقیقت کھنگالنے میں مصروف رہی، موقع پر اے ایس پی نے بھی ضلع ہسپتال پہنچ کر واقعہ کی معلومات لی.