محمد انظر اعظمی
ـــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 17/مارچ 2018) قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ پروگرام بعنوان "تاریخ کا سفر" 5/ اپریل بروز جمعرات مین چوک یونس ٹی اسٹال گراؤنڈ سراۓ میر اعظم گڈھ میں منعقد ہوگا، جس کی تیاریاں جاری ہے، محمد صابر بینائی، محمد مذکر سیف الاسلام اعظمی پر مشتمل طلبہ کا ایک وفد پروگرام کے کنوینر انظر اعظمی کیساتھ مدرسة الاصلاح سراۓ میر کا دروہ کیا، وہاں پہونچ کر انظر اعظمی نے مولانا سرفراز اصلاحی اور ڈاکٹر زبیر خاور صدیقی سے ملاقات کی، انظر اعظمی نے اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کی یہ پروگرام تاریخی ہے جس میں طلبہ مدرسة الاصلاح کی تاریخ آواز کیساتھ فوٹو کی شکل میں پیش کریں گے انشاء اللہ.
مولانا سرفراز اصلاحی نے کہا کہ بھت اچھی بات ہے انشاء اللہ ہماری پوری کوشش ہوگی اس تاریخی پروگرام میں شرکت کی جاۓ طلبہ نے مدرسے کی قدیم اور جدید عمارتوں کا فوٹو بھی لیا.
واضح ہوکہ اس تاریخی پروگرام میں مدرسة الاصلاح کے علاوہ مدرسہ بیت العلوم فیض العلوم سر زمین اعظم گڈھ کی بھی تاریخ پیش کی جاۓ گی انشاء اللہ.