رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 1/مارچ 2018) جین پور تھانہ علاقہ کے باسوپار گاؤں میں کل تقریباً شام 03:00 بجے بچوں کے درمیان کہا سنی ہوئی جس کو لیکر کسی نے 108 ڈائل کر جین پور تھانہ انچارج کو خبر دی کی باسوپار گاؤں دو فریق "ہندو مسلم" کے درمیان جھگڑا ہو گیا ہے جس سے تھانہ انچارج مقامی تھانہ سمیت ضلع پولیس کیساتھ موقع پر درجنوں گاڑیوں کے ساتھ ہارن بجاتے ہوئے گاؤں کی گھیرا بندی کیلئے پہنچے موقع پر پہنچنے کے بعد پتہ چلا کہ کسی نے جھوٹی افواہ پھیلائی ہے.
اس واقعہ سے جین پور پولیس سمیت ضلع کی پولیس بھی پریشان نظر آئی، تھانہ انچارج نے کہا کہ فون کرنے والے شخص کی چھان بین جاری ہے، اس پر سخت کارروائی کی جائے گی.