اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: دارالعلوم سراجیہ کے مہتمم مولانا محمد عاقل سراج مفتاحی نے مہتمم دارالعلوم سے کی ملاقات!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 11 March 2018

دارالعلوم سراجیہ کے مہتمم مولانا محمد عاقل سراج مفتاحی نے مہتمم دارالعلوم سے کی ملاقات!

محمد دلشاد قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
باغپت(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2018) دارالعلوم سراجیہ کے مہتمم محمد عاقل سراج مفتاحی نے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب سے دیوبند میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور مدارس اسلامیہ اور مدارس سے فارغ ہونے والے فضلاء کے لیے مفید مشوہ پیش کیا، جس پر حضرت مہتمم صاحب نے انکی یقین دہانی کرائی کہ ان شاءاللہ رابطہ مدارس کے نامور علماء کرام کے سامنے اس کو پیش کروں گا اور مدارس جو ابتدائی مراحل میں ہوتے ہیں اور مدارس سے فارغ التحصیل فضلاء کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کریں گے.