عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2018) لال گنج ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے گوماڈت گاؤں میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹوٹل 750 مریضوں کی جانچ کر دوائیاں دی گئی، کیمپ میں ڈاکٹر ایس آر سروج، ڈاکٹر راجونت چوہان، ڈاکٹر بی بی سنگھ، ڈاکٹر سنجے کمار گونڑ، ڈاکٹر پی کے رائے، ڈاکٹر ایس این رائے، ڈاکٹر انیل وشوکرما، ڈاکٹر آر این تیاگی، ڈاکٹر اروند چورسیا، ڈاکٹر انور، ڈاکٹر عبدالقادر موجود رہے.
اس موقع پر گاؤں کے پردھان رمیش رائے قدم بہ قدم ڈاکٹروں کے ساتھ رہے، اور ان کیلئے اچھا انتظام کیا.