سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر (آئی این اے نیوز 8/مارچ 2018) شام کے غوطہ شہر میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جس طرح سے شامی اور روسی افواج کے مشترکہ طور پر نہتے شامی شہریوں پر حملہ کررہی ہیں اور زہریلی گیس کے ذریعہ معصوم بچے اور بچیوں کو نشانہ بنارہی ہیں اس سے پوری دنیا میں غم کا ماحول ہے وقفہ وقفہ سے شام کے نہتے شہریوں پر حکومت کا یہ ظلم انسانی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے جس کے خلاف پوری دنیا کے امن پسند انسانوں کو تشویش ہے مزکوہ خیالات کا اظہار جاوید چودھری نے کیا، اس سلسلہ میں سماجی کارکن طارق ارمان نے کہا کہ شامی مسلمان ہمیشہ سے مغربی طاقتوں کانشانہ بنتے آرہے ہیں اور برسوں سے قربانیاں دیتے آرہے ہیں اس کے باوجود عالمی طاقتیں مسئلہ شام کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں ملک علماء اور عوام الناس سے دعاء کی اپیل کی ہے.
محمد حنیف گرلس انٹر کالج برگدوا کے منیجر مسیح الدین نے کہا کہ ہندوستان عالمی طاقتوں میں اپنی شناخت قائم کرنا چاہتا ہے لہذا اس کی ذمہ داری ہے کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی بے قصوروں پر وزیادتی کی جائے تو وہ اپنی دیرینہ روایت کو دہراتے ہوئے ظلم کے خلاف اقوام متحدہ میں اپنی طاقت کا استعمال کرے.
سماجی کارکن محمد احمد نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر آ رہی خبروں اور دل دہلانی والی تصویریں دنیا بھر کے انصاف پسندوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اطلاع کے مطابق ایک ہزار سے زائد شامی شہید ہو چکے ہیں جس میں کثیر تعداد ان معصوم بچوں کی ہے.