محمد یاسر
ــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/مارچ 2018) سماجی سنستھا یوتھ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی سرپرستی میں شام میں ہو رہے معصوموں کے اوپر ظلم کے خلاف سرائے مير میں دھرنا و احتجاجی مظاہرہ اور میمورنڈم سونپنے کا پروگرام انعقاد کیا گیا، جس میں وصی صدیقی نے کہا کہ شام میں ہی نہیں دنیا کے کسی میں ملک میں کسی بھی ذات یا مذہب کے اوپر ظلم ہوگا تو اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے، پکنج سونکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں جو تشدد اور معصوم بچوں کا خون بہایا جا رہا ہے وہ سب سیاسی ہے انصاف پسند ملک سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اس ظلم کی مخالفت کریں.
سابق چیئرمین عبیدالرحمٰن اعظمی نے کہا میں اپنے ملک کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ روس کے اوپر اور ایران کے اوپر دباؤ ڈال کر مداخلت کریں، تاکہ شام میں معصوم اور بے گناہ بچوں کا خون بہنا بند ہو،اس احتجاجی اجلاس میں ڈاکٹر شرف الدین، ڈاکٹر طارق، ایم ظفر خان نے بھی اپنی بات کہا، اسکے بعد تھانہ انچارج سرائے مير رام نریش یادو کو گورنر، وزیر اعظم کے نام میمورنڈم دیا، جس میں سیریا میں ہورہے ظلم اور جو مظلوم بچوں کا خون بہایا جا رہا ہے اس کو لیکر سرائے مير علاقے کے عوام آپ سے درخواست اور اپیل کرتی ہے کہ آپ مداخلت کریں، امید ہے کہ شام کے مظلوم و معصوم بچوں کی مدد کر کے علاقے کی عوام کا احترام كریں گے، اس اجلاس کی صدارت مولانا انیس احمد اصلاحی اور نظامت آفتاب مجاہد نے کیا، پروگرام میں علاقائی عوام سیکڑوں کی تعداد میں شریک رہی.