رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــ
مظفر نگر(آئی این اے نیوز 3/مارچ 2018) گنگا جمنی تہذیب پھر ایک بار دیکھنے کو اس وقت ملی جب ہولی ملن کے موقع پر سی او سٹی ہریش بھدوريا مہیلا تھانہ انچارج، میناکشی شرما شاملی اسٹینڈ چوکی انچارج ونے شرما چرتھاول روڈ شنیدھام مندر کے پاس واقع مدرسہ مرادیہ میں پولیس فورس کی ساتھ پہنچے اور مدرسے میں پڑھنے والے طالب علموں کو اپنے ہاتھوں سے کھانا ہی نہیں کھلایا بلکہ ان کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا، عجیب و دل کو لبھانے والا منظر دیکھنے کو ملا، مدرسے کے امیر جناب مفتی خلیل صاحب سمیت شہر کے معزز لوگ اس موقع پر موجود تھے. اس کے بعد رات ہوتے ہی انتظامیہ ہولیکا دہن کرنے کے انتظام میں مصروف ہوگئے، اور ہولیکا دہن ہوا.
معلوم ہو کہ ایس ایس پی اننت دیو تیواری اور ایس پی شہر اوم بير سنگھ کے تجربہ کار رہنمائی میں آج پولیس ایک سے بڑھ کر ایک قابل ستائش کام کرتی نظر آ رہی تھی.