اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سیتامڑھی: ڈی ایم و ایس پی نے پورے عملہ کے ساتھ صد سالہ اجلاس کا جائزہ لینے جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں پہنچے!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 6 March 2018

سیتامڑھی: ڈی ایم و ایس پی نے پورے عملہ کے ساتھ صد سالہ اجلاس کا جائزہ لینے جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں پہنچے!

رپورٹ: محمد امین الرشید
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 6/مارچ 2018) الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں پریہار سیتامڑھی کا صد سالہ اجلاس آئندہ 24/25/26 مارچ کو منعقد ہوگا، اس کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، آج ڈی ایم سیتامڑھی راجیو روشن صاحب اپنے دیگر افسران و مقامی مکھیا محمد جیلانی کے ساتھ مدرسہ پہنچے اور جلسہ گاہ کا جائزہ لیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
واضح ہو کہ اس صد سالہ اجلاس میں ملک کی بڑی شخصیات سمیت سیاسی لوگ بھی شرکت کریں گے.