بیمار و مجبور انسان کی مدد خدا تعالی کی مدد ہے.
ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/مارچ 2018) بلریاگنج علاقہ کے نصیرپور گاؤں کا رہنے والا عبدالقدوس نامی شخص اپنی بیماری اور غربت دونوں سے پریشان ہے، اعظم گڑھ کے ڈاکٹروں نے جواب دیدیا ہے لیکن اس کے پاس آگے کے علاج کے لئے پیسے نہیں ہے، انتہائی کسمپرسی کی حالت میں پیسے پیسے کا محتاج ہے۔
آپ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ اس لاچار اور مجبور انسان کی مدد کریں، اس کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے، تفصیلی حالات جاننے کے لئے ذیل میں موجود نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
محمد طالب فلاحی۔ پردھان نصیر پور
9838265212
حافظ دانش فلاحی نصیر پور
9794733357