محمد ارشادالحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــــ
پانی پت (آئی این اے نیوز 14/مارچ 2018) ہریانہ کے ضلع پانی پت کی مشہور و معروف درگاہ شاہ شرف الدین بو علی شاہ قلندر کے مزار پر لگنے والا تاریخی میلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، زائرین کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے.
درگاہ کے گدی نشیں صوفی اعزاز احمد صاحب نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حضرت شاہ شرف الدین بو علی شاہ قلندر رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق خواجہ معین الدین رحمۃ اللہ علیہ سے تھا اور اب پھر اجمیر کے اندر تاریخی عرس شروع ہو رہا ہے تو اسی لئے یہاں پر ہر سال کی طرح اس سال بھی تاریخی میلہ شروع ہو رہا ہے جس میں پورے ملک ہندوستان سے زائرین تشریف لائیں گے، اور اس موقع پر لگنے والے میلہ سے لوگ خوب خریداری کرتے ہیں، اجمیر سے واپسی کرنے والے سبھی زائرین حضرت بو علی شاہ قلندر کے مزار پر ضرور حاضری دیتے ہیں اور یہاں سے اپنی اپنی پسند کے سامان خرید کر اپنے گھروں کو واپس ہوتے ہیں.