ابوالفیض خلیلی
ـــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/اپریل 2018)جامعہ عربیہ احیاءالعلوم مبارکپور قدیم جامعہ کے وسیع صحن میں حسب روایات سابقہ ختم بخاری شریف اور حفظ وقرآت قرآن کریم کی نورانی ومبارک تقریب 11 اپریل بعد نماز عشاء منعقد ہوگی، جس میں بطور مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی عبد اللہ صاحب معروفی استاذ شعبہ تخصص فی الحدیث دار العلوم دیوبند تشریف لا رہے ہیں، اور مفتی عبداللہ معروفی طلبہ عزیز کو آخری درس دے کر تکمیل فرمائیں گے، اس کے بعد انشاءاللہ عمومی خطاب ہوگا۔
یہ اطلاع جامعہ کے ناظم اعلیٰ مولانا مفتی محمد یاسر قاسمی نے دیتے ہوئے پر خلوص گزارش کی ہےاس پروگرام میں شرکت فرماکر سعادت دارین سے ہمکنار ہوں۔