محمد سالم قاسمی
ــــــــــــــــــــــــ
نانپارہ(آئی این اے نیوز 8/اپریل 2018) شیخ العرب والعجم خطیب الاسلام حضرت اقدس مولانا محمد سالم قاسمی صاحب صدر مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند و نائب صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ان دنوں سخت علیل ہیں اور دیوبند کے مشہور ڈاکٹر ڈی کے جین کے ہسپتال کے آی سی یو میں ایڈمٹ ہیں، مدرسہ کے مہتمم مولانا محمد احمد قاسمی صاحب نے طلبہ و اساتذہ کی موجودگی میں حضرت والا کی صحت کی بہتری اور طول عمری کی دعاء کرائی، اور تمام اہل اسلام سے حضرت کی صحت کے لیے دعاء کی اپیل کی ہے.