مولانا وصی اللہ ناظم جمعیت تحفظ شریعت بہرائچ
ـــــــــــــــــــــــــــ
آپ کی زندگی کے حالات و خدمات.
آپ کی پیدائش
آپ کی پیدائش 06/ جولائی سنــــ 1943ء محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ کے ایک معورف خاندان میں ہوئی آپ کے والد محترم کا نام خواجہ قمر الدین تھا.
ابتدائی تعلیم بہرائچ میں ہی ہوئی‘اور ڈاکٹری کی تعلیم آپ نے کانپور یونیورسٹی سے مکمل کی‘ ابتدائی دنوں میں آپ نے شہر کے ایک پرائمری اسکول میں کچھ دنوں تک تدریس کا کام انجام دیا۔1975ءسے1982ءمیڈکل آفیسر کے طور پر کام کیا، پھر اپنی ڈاکٹری کی پریکٹس کرنے لگے بعد میں درگاہ کے اسپتال سے منسلک ہو گئے‘آپ کی کلینک آج بھی شہر کے قلب میں موجود ہے، آپ1976ءسےانڈین میڈکل ایسوسی ایشن بہرائچ شاخ کے رکن ہے‘ شہر کے مشہور کالج آزاد انٹر کالج کے مینجر بھی رہے، ریڈکراس بہرائچ کے سرپرست تھے، مہاراج سنگھ انٹر کالج کی انتظامیہ کے رکن رکین بھی رہے، ضلع آئی رلیف کمیٹی کے رکن ‘اسی طرح آپ بہت سی تنظیموں سےوابستہ تھے.
*آپ کا سیاسی سفر*
ڈاکٹر وقار احمد شاہ ضلع بہرائچ کے ایک عظیم سیاسی رہنما تھے آپ کا سیاسی سفر جنتا دل پارٹی سے شروع ہوتا ہے جب آپ1989ءمیں جنتا دل کی جیل بھرو تحریک میں ایک دن کے لیے جیل بھیجے گئے تھے آپ مسلسل (5) بار بہرائچ صدر اسمبلی حلقہ سے انتخاب میں فتح حاصل کی ہے جو ایک ر یکاڑ ہے.
آپ پہلی بار 1993ءکےاسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے، 1993ءمیں سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے قیم رہے، 1993-94ء میں لوک لیکھا سمیتی کے رکن رہے، 1996ءمیں ہوئے اسمبلی الیکشن میں دوسری بار فتح حاصل کی.
1996ءسے 2003ء تک سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے مکھ ستیچک رہے.
1997-1998ء میں سوال جواب کمیٹی کے ممبر منتخب ہویے
2002ءمیں ہوئے اسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر مسلسل 3 مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلیسیٹ پر منتخب ہوئے، 2002ء سے 2003ءتک ادھشٹاتا منڈل کے رکن رہے نومبر 2003ءمیں اترپردیش اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہوئے اور اس عہدے پر مئی2004ء تک فائز رہے.
مئی2004 ءسے جولائی 2004ءتک اترپردیش اسمبلی کے کارگزار صدر بھی رہے اگست2004ءمیں کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار بنائے گئے اور مئی2007ءتک اس عہدے پر فایز رہے۔مئی2007ءمیں ہوئے اسمبلی الیکشن میں مسلسل 4مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے،
2007ءسے2012ءتک سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے نائب رہنما رہے.
2012ء میں ہوئے اسمبلی الیکشن میں مسلسل پانچویں مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے اور ایک بار پھر کابینی وزیر برائے محنت و روزگار بنائے گئے، آپ کو شدید بیمار ہونے کی وجہ سے 2014ء میں کابینہ سے ہٹا دیا گیا.
*ترقیاتی کام*
آپ نے بہرائچ میں کئی ترقیاتی کام کیے خاص طورپر سڑک اور بجلی پانی کے شعبۂ پر کام کیا" ضلع استپتال کو جدید سہولیات سے سنوارا‘ بچوں کے لیے ایک الگ وارڈ بنوایا جس سے بیمار بچوں کے علاج میں کافی سہولت ہوئی، ضلع خواتین اسپتال کو بھی جدید سہولیات سے مزین کیا، اور کل بتاریخ 15/ مارچ 2018 بروز اتوار اپنے محبوب حقیق سے جاملے (انا اللہ وانا الیہ راجعون)
اللہ تعالی سے دعاء کہ مرحوم کی مغفرت فرمایے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمایے پسماندگان و اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین ثم آمین