محمد ارشاد الحق مفتاحی
ــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ھریانہ (آئی این اے نیوز 16/اپریل 2018) گزشتہ روز ھریانہ کے پانی پت شہر میں کٹھوا کانڈ کے متعلق آل انڈیا قومی تنظیم کے بینر تلے کوچ راجا انصاری کی زیر قیادت میں ایک کینڈل مارچ نکالا گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اس معاملے میں جتنے بھی ملزم ہیں سب کو پھانسی کی سزا دی جائے، اور اس طرح کے دیگر جگہوں پر واقع حادثات پر لگام لگے، ھندوستان سب کا ہے، اس میں دھرم ذاتی کی سیاست بند کی جائے، اور آئین کے مطابق ہر ایک باشندے کو انصاف دلایا جائے، آج عصمت دری کے واقعات بھاجپا کی سیاست صوبوں میں بہت تیزی سے جاری ہے، مودی سرکار اس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایسے درندوں سے اس سر زمین ھند کو پاک کرے.
اس موقع پر منیش کتھوریہ وسیم مرزا ستے پرکاش کلونت سنگھ تبسم انصاری اور شہر کے اکثر باشندوں نے ملک و ملت کے غم کا درد رکھنے والے افراد نے شرکت کی.