سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر (آئی این اے نیوز 22/اپریل 2018) کٹھوعہ ور اناؤ آبروریزی معاملے میں موضع اسرا شہید میں عوام کا غصہ پھوٹا، لوگوں نے بعد نماز جمعہ سڑکوں پر نکل کر دھرنا و ظاہرہ کیا اور زانیوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا.
اطلاع کے مطابق بلا تفریق مذھب وملت کھٹوعہ اور اناؤ میں درندوں کے ذریعہ آبروریزی کے خلاف بعد نماز جمعہ لوگ سڑکوں پر اترے اور نعرے بازی کرتے ہوئے ملزمان کو پھانسی کی سزا کا مطالبہ کیا، مظاہرے کی قیادت کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع جنرل سکریٹری وسیم خان نے کی.
اس موقع پر وسیم عبدالہادی، خیرالبشر، فہیم احمد، محمد یوسف، سماجی کارکن عبیداللہ شاہ، محمد توصیف، مظاہرے میں سنجے گوتم، افتخار احمد، شفیع اللہ، محمد عامر، وغیرہ موجودہ رہے.