اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: نئی روشنی کا نیا شمارہ منظر عام پر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 13 April 2018

نئی روشنی کا نیا شمارہ منظر عام پر!

سلمان کبیرنگری
ـــــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 13/اپریل 2018) اتحاد بین المسالک کا داعی  اردو ادب کا معیاری دینی ادبی واصلاحی سہ ماہی مجلہ/ نئی روشنی کا تازہ شمارہ اپنی دیدہ زیب، دلکش و دلربا طباعت کے ساتھ منظرِ عام پر آ چکا ہے، اور مستقبل میں اسی آب وتاب کے ساتھ شائع کرنے کا ارادہ بھی ہے ،سنت کبیر نگر کے برینیاں گاوں کے لئے باعث فخر ہے، جو کہ اردو ادب کی آبیاری ہمیشہ سے کرتا رہا ہے.
مجلہ طلب کرنے اور اپنے قیمتی مضامین ارسال کرنے کے لیے رابطہ کریں، تاکہ مجلہ مزید معتبر ہوـ
بلا تفریق مسلک  ہر مکتبہ فکر کے مضامین شائع کئے جاتے ہیں.

 وہاٹس ایپ نمبر:
9918165041

ای میل:          salmanahmed2771991@gmail.com