ابوالفیض خلیلی
ـــــــــــــــــــــ
مینہ نگر/اعظم گڑھ (آئی این اے نیوز 2/مئی 2018)مدرسہ دینیہ باب السلام حضرت نگر مینہ نگر اعظم گڑھ کا تیسرا سالانہ عظیم الشان جلسہ 3/مئی بروز جمعرات بعد نماز مغرب متصلاً منعقد ہوگا،
جس کی صدارت مولانا عبدالرشید مظاہری شیخ الحدیث مدرسہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر، سرپرستی مولانا اسیر احمد، قیادت مولانا عبدالرب اعظمی ناظم مدرسہ انوارالعلوم جہانا گنج اور نظامت مولانا نعمان احمد قاسمی کریں گے، جس میں مقرر خصوصی مولانا مفتی محمد عبداللہ معروفی استاذ تخصص فی الحدیث دارالعلوم دیوبند، مولانا محمد احمد الحسینی ناظم اعلیٰ مدرسہ مخزن العلوم دلدار نگر غازیپور کی بصیرت افروز تقریریں ہوں گی ۔
یہ اطلاع ڈاکٹر ذوالفقار علی اعظمی نے دیتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کثیر تعداد میں شریک اجلاس ہوکر علماء کرام کے بیانات سے مستفید ہوں، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ قیام و طعام بھی نظم رہے گا.