سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر (آئی این اے نیوز 3/مئی 2018) ایک شام اہل برینیاں کے نام عنوان سے کل ہند مشاعرہ 4مئی کی شب کو موضع برینیاں میں منعقد ہوگا، جس میں ملک کے مختلف شہروں کے شعراء حصہ لیں گے.
مذکورہ اطلاع مشاعرہ کے کنوینر عبدالحلیم نے دیتے ہوئے بتایا کہ مشاعرے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، انہوں نے بتایا کہ مشاعرہ میں سلمان کبیرنگری مجلہ "نئی روشنی" کا رسم اجراء کیا جائے گا، نیز شعری مجموعہ عزم جواں کے مصنف وسیم خان وسیم کو خواجہ الطاف حسین حالی ایوارڈ سے سرفراز بھی کیا جائے گا، اس موقع پر لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے.