حاجی پور(آئی این اے نیوز 15/مئی 2018) مکتب تعلیم القرآن جامع مسجد مائل کا یک روزہ اجلاس عام اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس جلسے کی صدارت حضرت مولانا مقصود صاحب قاسمی نے کی اور نگرانی مولانا مبارک قاسمی صاحب نے کی نظامت حافط بشیر علقمہ نے انجام دیا، قاری شبلی نعمانی کی تلاوت سے اس کانفرنس کا آغاز کیا گیا، مکتب تعلیم القرآن جامع مسجد مائل کے تمام بچوں نے اپنے اپنے علمی جوہر دکھلائے اور اعلی نمبرات کامیابی کی اور اپنے انعام بھی حاصل کیا.
حضرت مولانا مقصود قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ یہی بچے مستقبل کے لئے کام آئیگے دعائیہ جملہ کہتے ہوئے بچوں کو مبارکبادی پیش کی اور کہا کہ علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے لہزا تمام مسلمانوں کو علم دین کی ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ پہلے علم دین حاصل کرو علم ہی ایسی چیز ہے کہ انسان کو بھلے برے کی تمیز اور حلال وحرام کی پہچان ہوتی ہے.
اس موقع نیاز قاسمی حافظ توصیف ثافب ندوی آصف جمیل قاسمی حافظ شاداب اور صوفی مختار صاحب للی نے کہا کہ بچے بچیوں نے اپنے اپنے دعا و تقریر حمد سنائے سن دل خوشی سے جھوم اٹھا اور بچوں کو دعائیں دی کہ اللہ تعالی ان بچوں کو علم دین سے مالامال کرے ۔
اس کانفرنس میں محمد جمیل صاحب، حاجی زبیر صاحب، حافظ اشرف جمال، روشن جمال، نور حسن، ولی احمد، احتشام، اویس، وسیم، اشفاق، واجد، خسرو، توقیر، قربان علی، خالد جمال وغیرہ شریک تھے.