محمد ارشاد الحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ھریانہ(آئی این اے نیوز 7/مئی 2018) شہر پانی پت کی حالی کالونی میں واقع مدرسہ فیض العلوم میں سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا جس میں علماء کرام نے شرکت کی اور طلباء کو دستارِ فضیلت دی گئی، جس کی صدارت مولانا محمد عاقل صاحب دولت گڑھی نے فرمائی.
اجلاس عام کو علماء کرام خطاب کرتے ہوئے تعلیم قرآن اور آپسی بھائی چارگی اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ رہے اور اپنے اخراجات کم کرلیں مگر بچوں کو تعلیم دلائے ، آخر میں 3 حفاظ کرام کو دستارِ فضیلت سے نوازا گیا، اور پھر حضرت صدر محمد عاقل صاحب کی دعاء پر ہوا.
اس موقع پر مفتی محمد ارشاد الحق مفتاحی اور حافظ اسرائیل مولانا محمد احسان ودیگر اہل بستی کے افراد موجود رہے.